Friday, 21 July 2017

تاریخ بھارت

*=(تاریخِ حکمرانِ ھندوستان)=*

*غوری سلطنت سے نریندر مودی تک*

👈 *غوری سلطنت*

1 = 1193 محمد غوری
2 = 1206 قطب الدین ایبک
3 = 1210 آرام شاہ
4 = 1211 التتمش
5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ
6 = 1236 رضیہ سلطان
7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ
8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ
9 = 1246 ناصرالدين محمود
10 = 1266 غیاث الدین بلبن
11 = 1286 رنگ كھشرو
12 = 1287 مذدن كےكباد
13 = 1290 شمس الدین كےمرس
*غوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -97 سال تقریبا)

👈 *خلجي سلطنت*

1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی
2 = 1292 الہ دین خلجی
4 = 1316 شھاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
*خلجی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -30 سال تقریبا)

👈 *تغلق سلطنت*

1 = 1320 غیاث الدین تغلق (اول)
2 = 1325 محمد بن تغلق (دوم)
3 = 1351 فیروز شاہ تغلق
4 = 1388 غیاث الدین تغلق (دوم)
5 = 1389 ابوبکر شاہ
6 = 1389 محمد تغلق (سوم)
7 = 1394 الیگزینڈر شاہ (اول)
8 = 1394 ناصر الدین شاہ (دوم)
9 = 1395 نصرت شاہ
10 = 1399 ناصرالدين محمدشاہ (دوم)
11 = 1413 دولت شاه
*تغلق سلطنت اختتام*
(دور حکومت -94 سال تقریبا)

👈 *سعید سلطنت*

1 = 1414 كھجر خان
2 = 1421 معیزالدین مبارک شاہ (دوم)
3 = 1434 محمد شاہ(چہارم)
4 = 1445 الہ دين عالم شاہ
*سعید سلطنت اختتام*
(دور حکومت -37 سال تقریبا)

👈 *لودھی سلطنت*

1 = 1451 بهلول لودھی
2 = 1489 الیگزینڈر لودھی (دوم)
3 = 1517 ابراہیم لودھی
*لودھی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -75 سال تقریبا)

👈 *مغلیہ سلطنت*

1 = 1526 ظہیرالدين بابر
2 = 1530 ہمایوں
*مغلیہ سلطنت اختتام*

👈 *سوري سلطنت*

1 = 1539 شیر شاہ سوری
2 = 1545 اسلام شاہ سوری
3 = 1552 محمود شاہ سوری
4 = 1553 ابراہیم سوری
5 = 1554 پرویز شاہ سوری
6 = 1554 مبارک خان سوری
7 = 1555 الیگزینڈر سوری
*سوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -16 سال تقریبا)

👈 *مغلیہ سلطنت دوبارہ*

1 = 1555 همايوں(دوبارہ گدی نشین)
2 = 1556 جلال الدين اکبر
3 = 1605 جہانگیر سلیم
4 = 1628 شاہ جہاں
5 = 1659 اورنگزیب
6 = 1707 شاہ عالم (اول)
7 = 1712 بهادر شاہ
8 = 1713 پھاروكھشير
9 = 1719 ريپھد راجت
10 = 1719 ريپھد دولا
11 = 1719 نےكشييار
12 = 1719 محمود شاہ
13 = 1748 احمد شاہ
14 = 1754 عالمگیر
15 = 1759 شاہ عالم
16 = 1806 اکبر شاہ
17 = 1837 بہادر شاہ ظفر
*مغلیہ سلطنت اختتام*
(دور حکومت -315 سال تقریبا)

👈 *برطانوی راج*

1 = 1858 لارڈ كینگ
2 = 1862 لارڈ جیمز بروس یلگن
3 = 1864 لارڈ جهن لورےنش
4 = 1869 لارڈ رچارڈ میو
5 = 1872 لارڈ نورتھبك
6 = 1876 لارڈ ایڈورڈ لٹےن
7 = 1880 لارڈ جيورج ریپن
8 = 1884 لارڈ ڈفرین
9 = 1888 لارڈ هنني لےسڈون
10 = 1894 لارڈ وکٹر بروس یلگن
11 = 1899 لارڈ جيورج كرجھن
12 = 1905 لارڈ گلبرٹ منٹو
13 = 1910 لارڈ چارلس هارڈج
14 = 1916 لارڈ فریڈرک سےلمسپھورڈ
15 = 1921 لارڈ ركس ايجےك رڈيگ
16 = 1926 لارڈ ایڈورڈ ارون
17 = 1931 لارڈ پھرمےن وےلگدن
18 = 1936 لارڈ اےلےكجد لنلتھگو
19 = 1943 لارڈ اركبالڈ وےوےل
20 = 1947 لارڈ ماؤنٹ بیٹن

*برطانوی سامراج اختتام*

*🇮🇳بھارت، وزرائے اعظم🇮🇳*

1 = 1947 جواہر لال نہرو
2 = 1964 گلزاری لال نندا
3 = 1964 لال بهادر شاستری
4 = 1966 گلزاری لال نندا
5 = 1966 اندرا گاندھی
6 = 1977 مرارجی ڈیسائی
7 = 1979 چرن سنگھ
8 = 1980 اندرا گاندھی
9 = 1984 راجیو گاندھی
10 = 1989 وشوناتھ پرتاپسه
11 = 1990 چندرشیکھر
12 = 1991 پيوينرسه راؤ
13 = 1992 اٹل بہاری واجپائی
14 = 1996 ےچڈيدےوگوڑا
15 = 1997 ايل كےگجرال
16 = 1998 اٹل بہاری واجپائی
17 = 2004 منموھن سنگھ
18 = 2014 نریندر مودی
(جاری ھے)

*764 سال

گستاخوں کے انجام

ﮔﺴﺘﺎﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ....
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ....

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﯽ ﺑﻦ ﺧﻠﻒ "
ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳
ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ رسول ﷺ
" ﺑﺸﺮ ﻣﻨﺎﻓﻖ "
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
ﺍﺭﻭﮦ ( ﺍﺑﻮ ﻟﮩﺐ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ )
ﮐﺎ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﮔﻼ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺩﯾﺎ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻮ ﺟﮩﻞ " ﺩﻭ ﻧﻨﮭﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﻭﮞ
ﻣﻌﺎذ ﻭ ﻣﻌﻮﺫ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔
رضی اللہ عنہ

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﻣﯿﮧ ﺑﻦ ﺧﻠﻒ "
ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻧﺼﺮ ﺑﻦ ﺣﺎﺭﺙ "
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻋﺼﻤﺎ ( ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻋﻮﺭﺕ )"
1 ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﯿﺮ ﺑﻦ ﻋﺪﯼ
رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﯽ

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻮ ﻋﻔﮏ " ﺣﻀﺮﺕ ﺳﺎﻟﻢ ﺑﻦ ﻋﻤﺮ
رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﮐﻌﺐ ﺑﻦ ﺍﺷﺮﻑ " ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﻧﺎﺋﻠﮧ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ
" ﺍﺑﻮ ﺭﺍﻓﻊ " ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ
رضی اللہ عنہ
ﮐﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻮﻋﺰﮦ ﺟﻤﻊ " ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺻﻢ ﺑﻦ ﺛﺎﺑﺖ
رضی اللہ عنہ
  ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔
 
ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺣﺎﺭﺙ ﺑﻦ ﻃﻼﻝ "
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۸ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻋﻘﺒﮧ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻣﻌﯿﻂ "
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۲ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺍﺑﻦ ﺧﻄﻞ "
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺑﺮﺯﮦ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۸ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺣﻮﯾﺮﺙ ﻧﻘﯿﺪ "
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ رضی اللہ عنہ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۸ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻗﺮﯾﺒﮧ ( ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺑﺎﻧﺪﯼ )"
ﻓﺘﺢ ﻣﮑﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺋﯽ۔

1 ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺷﺨﺺ ( ﻧﺎﻡ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ) ﺧﻠﯿﻔﮧﮨﺎﺩﯼ ﻧﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺭﯾﺠﯽ ﻓﺎﻟﮉ ( ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﮔﻮﺭﻧﺮ )"
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺻﻼﺡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﯾﻮﺑﯽ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

گستاخ رسول ﷺ
" ﯾﻮﻟﻮ ﺟﯿﺌﺲ ﭘﺎﺩﺭﯼ "
ﻓﺮﺯﻧﺪ ﺍﺑﻮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻧﺪﻟﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺭﺍﺟﭙﺎﻝ "
ﻏﺎﺯﯼ ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻧﺘﮭﻮﺭﺍﻡ "
ﻏﺎﺯﯼ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﯿﻮﻡ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺍﻡ ﮔﻮﭘﺎﻝ "
ﻏﺎﺯﯼ ﻣﺮﯾﺪ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۶ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﭼﺮﻥ ﺩﺍﺱ "
ﻣﯿﺎﮞ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۷ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝؐ
" ﺷﺮﺩﮬﺎ ﻧﻨﺪ "
ﻏﺎﺯﯼ ﻗﺎﺿﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺷﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۲۶ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﭼﻨﭽﻞ ﺳﻨﮕﮫ "
ﺻﻮﻓﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۸ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻣﯿﺠﺮ ﮨﺮﺩﯾﺎﻝ ﺳﻨﮕﮫ "
ﺑﺎﺑﻮ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺩﯾﻦ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۴۲ ﻣﯿﮟﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻋﺒﺪﺍﻟﺤﻖ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ "
ﺣﺎﺟﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺎﻧﮏ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۶۷ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ -

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﺑﮭﻮﺷﻦ ﻋﺮﻑ ﺑﮭﻮﺷﻮ "
ﺑﺎﺑﺎ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۷ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﮭﯿﻢ ﭼﻨﺪ "
ﻣﻨﻈﻮﺭ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﮩﯿﺪ
ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۴۱ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻧﯿﻨﻮ ﻣﮩﺎﺭﺍﺝ "
ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺨﺎﻟﻖ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۴۶ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔

ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻟﯿﮑﮭﺮﺍﻡ ﺁﺭﯾﮧ ﺳﻤﺎﺟﯽ "
ﮐﺴﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
" ﻭﯾﺮ ﺑﮭﺎﻥ " ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۱۹۳۵ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ

ﮔﺴﺘﺎﺥ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ
ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﻣﻠﻌﻮﻥ ﮐﻮ ﻏﺎﺯﯼ ﺍﺳﻼﻡ
ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ  ﷺ
ﻣﻠﮏ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺣﺴﯿﻦ ﻗﺎﺩﺭﯼ ﻧﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﻭﺍﺻﻞ ﺟﮭﻨﻢ ﮐﯿﺎ

گستاخ رسول ﷺ
ایک قادیانی نے نبوت کا دعوی کیا
جسے حال ہی میں
غازی تنویر قادری نے قتل کیا

ﯾﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭼﻮﺩﮦ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﺍﺋﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮬﮯ ﮔﯽ.

بتلا دو گستاخ ِ نبی ﷺ کو
غیرتِ مسلم زندہ ہے.....
دین پہ مر مٹنے کا جزبہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے.....
ہم فیس بک انتظامیہ کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستانی
ایسی فیس بک کو کبھی قبول نہیں کرسکتے جس پر
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی ہو
گستاخانہ مواد ڈلیٹ نہ کیا گیا تو ہم فیس بک کو بند
کرنے پر خوش ہونگے ــــــــــ !
اس پوسٹ کو شیئر کرکے غیرت کا مظاہرہ کریں
امید ہے شائد ہی کوئی بدقسمت ہوگا ایسا جو اس پوسٹ
کو شیئر نہیں کریگا
(  پاکستان )

Monday, 17 July 2017

ایک دعا باقی ہے

" ایک دعا باقی ہے "
میں ان خوش نصیبوں میں سے ہوں , جن کے لئے دعا کو ان گنت ہاتھ اٹھتے ہیں . ایسے بھی دعا کرتے ہیں جن سے کوئی دنیاوی رشتہ بھی نہیں . ان پر خلوص دعاوں کی طفیل , نہ جانے کتنی بلائیں , کتنے فتنے , کتنی برائیاں ٹل رہی ہیں . ان پر خلوص دوستوں کا احسان ہے ورنہ کون اس دور میں کسی کے لئے مطلب کے بغیر دعا کرتا ہے . کئی کئی بار موت کو سامنے دیکھا اور پھر ٹل گئی  . نہ جانے وہ کونسی دعائیں ہیں , جو میری ڈھال بنی ہوئی ہیں .
پھر بھی تشنگی ہے ,کہ  ایک دعا باقی نہیں رہ گئی , وہ دعا جسے اللہ کبھی نہیں ٹالتا تھا . جس کی طفیل میں ساری زندگی کٹھن  سے کٹھن امتحان میں سرخرو ہوتا رہا . جس کے سہارے پہ  کبھی نہ دل ہلا نہ قدم لرزاں ہوئے . وہ دعا میرے اللہ نے مجھ سے دور کر دی . اب بھی جب دل بوجھل ہوتا ہے , جب اس دعا کی تڑپ ہوتی ہے . میری ماں , جنت کی ٹھنڈی چھاوں سے آ کر اسی طرح بولتی ہے .
" کیا پریشانی ہے . کیوں اداس لگ رہا ہے . کچھ چاہئے . جا سو جا . صبح سب ٹھیک ہو جائے گا "
اور میرا خوف دور بھاگ جاتا ہے . اس دعا کے چلے جانے سے میں بزدل ہو گیا ہوں , ڈرا ڈرا سا رہتا ہوں . اب پتہ چلا , میری بہادری کا سارا زعم , سارا بھرم تو میری ماں تھی .
یہ میری ماں تھی , جس کی دعا سے مجھے وہ سب ملا , جس کا ہر شخص ارمان کرتا ہے . اب پتہ چلا کہ ماں کیا ہوتی ہے . اے کاش ! میری عمر میری ماں کو لگ جاتی . اے کاش ! !
ازاد ھاشمی