تاریخ گواہ ہے
|
تاریخ گواہ ہے کہ غزوہ احد کے وقت
ہندہ نام کی ایک وحشی عورت نے حضرت حمزہ کی لاش کو اسطرح پامال کیا کہ کان کاٹ
ڈالے , ناک کاٹ ڈالی , سینہ چاک کیا , دل نکالا , چبایا اور تھوک دیا - یہ درندہ
عورت معاویہ کی ماں اور یزید کی دادی تھی - دودھ کا اثر دیکھیں کہ معاویہ نے
نواسہ رسول امام حسن کو ایسا زہر دیا کہ کلیجہ بوٹیاں بن کر باہر آ گیا - پوتے
نے پورے اہل بیت کے شہیدوں کی جسم پامال کر دئیے -
انصاف کا دامن تھام کے سوچو , کیا
ایسے لوگوں کو الله کے حبیب نے جنّت کی بشارت دی ہو گی - جو انسانیت کے نام پہ
سیاہ دھبہ ہیں -
کبھی نہیں -
آزاد ہاشمی
|
No comments:
Post a Comment