کیا ستم ظریفی ہے کہ مسلمان گھر پیدا ہونے والے , ایک مسلمان ملک میں رہنے
والے آج میڈیا پر اسلام کے خلاف پروپگنڈا کر رہے ہیں - اور جو جتنا
بھونکتا ہے اتنا ہی دانشور سمجھا جانے لگا ہے - اور میڈیا والے اسی کو اتنی
ہی پزیرائی دیتے ہیں -
کیا کوئی ہندو , کوئی عیسائی , کوئی یہودی یا کوئی بدھ مت اپنے یا دوسرے چینل پہ اپنے عقیدے کے خلاف ایسے بول سکتا ہے -
ایسا کیوں ہو رہا ہے , اس تحریک کے پیچھے کونسے عوامل عمل پیرا ہیں - اس پروپوگنڈے کا جواب دینے میں ہمارے علماء , ہمارے دانشور, ہمارا میڈیا , ہمارے لیڈر اور ہم سب کیوں خاموش ہیں -
ہمیں اسلام سے زیادہ جمہوریت کی فکر کیوں کھا رہی ہے -
فرقوں کے نام پر متحرک غازی , جو اپنے لوگوں کے خون بہانے کو جہاد کہہ رہے ہیں - اس اسلام کے خلاف تحریک پر غور کیوں نہیں کر رہے -
آنے والی نسلوں کو جو سبق آج مل رہا ہے - آہستہ آہستہ یہ ایک انمٹ نشان ثبت کر دے گا - ہم پھر سے اپنی نسلوں کو گمراہی کے اندھیروں میں دھکیل دیں گے - مسلمانوں کی تاریخ مسخ کی جا رہی ہے اور یہ کام کافر نہیں ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں - ہمیں یاد ہی نہیں کہ آج کی ساری سائنس کے پیچھے مسلمانوں کی کتنی حصہ داری ہے - ہمیں صرف تلوار چلانے والی قوم بنا کر پیش کیا جا رہا ہے - کوئی نہیں بتاتا کہ آج بھی امریکہ جیسی طاقت کے پیچھے ساری معاشی سپورٹ مسلمانوں کی ہے -آج بھی تمام یہودی کمپنیوں کی آمدن کا اصل ذریعہ مسلمان ہیں -
ہمیں اس یلغار کو روکنے کے لئے متحرک ہونا ہو گا -
آزاد ہاشمی

No comments:
Post a Comment