Friday, 8 June 2018

امام حسینؑ نے فرمایا

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا -
" مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیز ہے , کیونکہ جنت میری رضا ہے , اور نماز میرے رب کی رضا ہے "
اب سمجھ آئ اس سجدے کی عظمت جو نواسہ رسول نے خنجر تلے کیا - نماز کی معراج کا جو نمونہ کربلا کی نوکیلے پتھروں والی ریت پر تیروں سے چھلنی جسد مبارک کے ساتھ فاطمہ کے لال نے کیا نہ کبھی پہلے ہوا نہ کبھی بعد میں ہو گا -
کیا معراج ہے الله کی رضا کو حاصل کرنے کی , اپنا جو کچھ بھی  تھا سب دے دیا الله کی رضا کے لئے-
بیٹے , بھائی , بھتیجے , ساتھی سب کے خون سے سرخ زمین  پر   سجدہ-
الله کو راضی کرنے کی لگن کی اور کیا انتہا ہو گی -
نہ عرش پہ کبھی کسی نے ایسا سجدہ کیا نہ فرش پہ -
آزاد  ہاشمی
22 مارچ 2016

No comments:

Post a Comment