نبی پاک کی محبت ایک مسلمان کا وہ سرمایہ ہے , جو نہ صرف شفاعت کا ذریعہ ہے , بلکہ تمام دنیاوی مسائل کا حل بھی ہے - اس محبت کی شرط اولین یہ ہے کہ آپ کی ذات کو اپنے ماں باپ , اولاد اور اپنی ذات سے بڑھ کر چاہا جاے - آپ کے اسوہ کو اپنی زندگی کا راستہ بنا لیا جاے -
جسے آپ محبت کریں اس سے محبت کی جاے اور جس سے نفرت کریں اس سے نفرت کی جاے -
جس عمل کا حکم دیں تعمیل کی جاۓ , جس
سے روکیں بلا تردد رکا جاے -
آپ کی محبت کےلئےضروری ہے کہ اطاعت رسالت کا حق اسی طرح ادا ہو , جسطرح الله کا حکم ہے -
اے الله ! ہم سب کے دلوں میں اپنے حبیب کی سچی اور پکی محبت پیدا فرما دے -
آمین
آزاد ہاشمی
Monday, 27 March 2017
نبی پاک کی محبت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment