الله کے حکم کے مطابق , فساد فی الارض کرنے والے اہل ایمان نہیں ہوتے -
شیطان نے تخلیق آدم کے وقت سجدہ نہ کرنے کی جو دلائل دیے - اس میں یہ بھی
ذکر کیا کہ یہ ابن آدم زمین پر خون ریزی کرے گا اور فساد فی الارض کا مرتکب
ہو گا -
کربلا میں جو ہوا , اس سے بڑا فساد , اس سے بڑی خون ریزی , اس سے بری توہین انسانیت کبھی نہ ہوئی نہ ہو گی -
ایسا فساد جس سے رسول کے گھر والوں کو نہ صرف تہ تیغ کیا بلکہ ان کے جسموں پر گھوڑے دوڑا دیے - معصوم بچوں کو تیروں سے چھلنی کیا - پردہ دار خواتین کی چادریں چھین کر رسیوں سے جکڑ دیا - اور بازاروں میں تماشا بنایا - ہے کوئی جو کہہ سکے کہ یہ فساد فی الارض کی بد ترین مثال نہیں تھی -
ان فسادیوں کو الله کے احکمات کے منکر کہنے میں کیا شک باقی رہ جاتا ہے -
آزاد ہاشمی

No comments:
Post a Comment