ہمارا اصل مسلہ کیا ہے ? مسلہ یہ ہے کہ انتخابات میں کامیاب ہو کر آنے والے
اکثر لوگ کرپٹ ہیں , ملکی مفادات سے مخلص نہیں , اور اسطرح سے منظم ہیں کہ
صاحب کردار لوگ آگے آ ہی نہیں سکتے - اسکا کوئی حل نظر ہی نہیں آ رہا -
دیکھنا صرف یہ ہے کہ اسکا کیا حل کیا جاے - ایک با شعور شہری مایوس ہو چکا ہے , کہ اب ان پیشہ ور سیاستدانوں سے چھٹکارے کا کوئی رستہ نہیں -
آئیے , تجزیہ کرتے ہیں - پاکستان میں 33 فیصد ووٹ ڈالے جاتے ہیں , 67 فیصد لوگ جو ایک کھلی اکثریت ہے ووٹ ہی نہیں ڈالتی - تین چار لاکھ ووٹوں والے حلقے سے اکثر 40 - 50 ہزار ووٹ لے جانے والا اسمبلی میں بیٹھ جاتا ہے - جو بمشکل کل ووٹوں کا 14 فیصد بھی نہیں بنتا - یعنی اگر ایک سو افراد میں سے پندرہ صاحب کردار لوگ ایک ٹیم بنا لیں , جس کے لئے نہ کسی سیاسی لیبل کی ضرورت ہے , نہ کسی اشتہار بازی کی , نہ جھوٹ بولنے کے لئے جلسوں کی - ہر سو میں سے پندرہ لوگوں کا عزم , سارا کھیل بدل کے رکھ دے گا - آئیے اپنے اپنے حلقے میں یہ تناسب قائم کریں -
آئیے ! اپنے اپنے حلقے میں جیتنے والے سیاستداں کے ووٹوں کا کل ووٹوں سے تناسب دیکھیں اور اسے ٹارگٹ بنا کر ہمت کریں - اگلے انتخاب تک سسٹم آپ کے ہاتھ میں ہو گا - یہ دیوانے کا خواب نہیں ایک حقیقت ہے -
شکریہ
آزاد ہاشمی

No comments:
Post a Comment