تاریخ گواہ ہے کہ غزوہ احد کے وقت ہندہ نام کی ایک وحشی عورت نے حضرت حمزہ
کی لاش کو اسطرح پامال کیا کہ کان کاٹ ڈالے , ناک کاٹ ڈالی , سینہ چاک کیا ,
دل نکالا , چبایا اور تھوک دیا - یہ درندہ عورت معاویہ کی ماں اور یزید کی
دادی تھی - دودھ کا اثر دیکھیں کہ معاویہ نے نواسہ رسول امام حسن کو ایسا
زہر دیا کہ کلیجہ بوٹیاں بن کر باہر آ گیا - پوتے نے پورے اہل بیت کے
شہیدوں کی جسم پامال کر دئیے -
انصاف کا دامن تھام کے سوچو , کیا ایسے لوگوں کو الله کے حبیب نے جنّت کی بشارت دی ہو گی - جو انسانیت کے نام پہ سیاہ دھبہ ہیں -
کبھی نہیں -
آزاد ہاشمی
انصاف کا دامن تھام کے سوچو , کیا ایسے لوگوں کو الله کے حبیب نے جنّت کی بشارت دی ہو گی - جو انسانیت کے نام پہ سیاہ دھبہ ہیں -
کبھی نہیں -
آزاد ہاشمی
No comments:
Post a Comment