زندگی بہت سرعت سے گزر رہی ہے - اور ہم سب بے خبری سے دنیا کو اکٹھا کرنے
میں لگے ہیں - سیاست ہمارا نہایت پسندیدہ موضوع ہے - ساز اور راگ روح کی
غذا بن گئے ہیں - دنیاوی فکر کو جلو دینے والے مفکر ہماری رہنمائی کر رہے
ہیں -
ہم نے اپنا رستہ کھو دیا ہے , منزل کا تعین نہیں رہا - ہم ایسی بھول بھلیوں میں پڑ گئے ہیں کہ رستہ ملنا مشکل ہو گیا ہے - کیا ہی اچھا ہو کہ ہماری محفلیں الله اور الله کے ذکر سے شروع ہوں اور اسی ذکر پہ ختم ہوں - ہمارے روح کی تسکین تعلیم قران سے ہو - اسوہ حسنہ ہماری فکر ہو , ہمارا شعار ہو , ہمارا طریق ہو -
اپنی راہ کا تعین اگر آج نہ کر سکے تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے کل تک بہت دیر ہو جاے -
(آزاد ہاشمی )

No comments:
Post a Comment