میرے کچھ زیرک دوستوں کا خیال ہے کہ جمہوریت کے سوا ہمارے پاس کوئی دوسرا
راستہ ہی نہیں - دنیا کے جتنے بھی ترقی یافتہ ممالک ہیں , ان تمام میں ایک
ایسا گروپ ہے , جس کو" تھنک ٹینک " کا نام دیا جاتا ہے - یہ وہ گروپ ہے جو
قابل ترین لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے , جو حکمرانوں کو رہنمائی کرتا ہے - یہ
وہ لوگ ہوتے ہیں جو نہ صرف علمی طور پہ قابلیت کے عروج پہ ہوتے ہیں بلکہ
کردار میں مثالی سمجھے جاتے ہیں -
یہ نظام اسلام کا نظام ہے , جسے مجلس شورائی کہا جاتا ہے - یہ وہ نظام ہے جو چودہ سو سال پہلے الله کے حبیب نے ہمیں عملی طور پہ سکھایا - مگر ہم نے اس نظام کو بھلا دیا اور ایک دوسرے نظام کے پیچھے دوڑنا شروع کر دیا -
اور آج اپنے ہی ہاتھوں سے بد کردار لوگوں کو اپنے سروں پہ مسلط کر لیا - اب ہم تذبذب میں ہیں کہ ان سے جان کیسے چھڑائیں -
شکریہ
آزاد ہاشمی

No comments:
Post a Comment