اسلام کے دامن میں رکھا کیا ہے حسین کا سر ہے زینب کی ردا ہے عباس کے بازو ہیں حر کی وفا ہے اک سجدہ حسین کا ہے اک علی کی سخا ہے اک بازار کوفہ ہے اک تپتی کربلا ہے اک آل رسول کے قیدی ہیں اک ظالم کی جفا ہے اک عروج صبر ہے اک جبر کی انتہا ہے
No comments:
Post a Comment